دبئی پراپرٹی لیکس

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 02:50، 15 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («=== دبئی پراپرٹی لیکس انکشافات === دبئی پراپرٹی لیکس میں دنیا بھر کے 204 ممالک کی اشرافیہ کے 386 ارب ڈالر کی جائدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ان میں 11 ارب ڈالر پاکستانیوں کی ہیں اور پاکستان اس معاملے میں دوسرے نمبر پر ثابت ہوا۔ بھارتی اس معاملے میں پہلے ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دبئی پراپرٹی لیکس انکشافات

دبئی پراپرٹی لیکس میں دنیا بھر کے 204 ممالک کی اشرافیہ کے 386 ارب ڈالر کی جائدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ان میں 11 ارب ڈالر پاکستانیوں کی ہیں اور پاکستان اس معاملے میں دوسرے نمبر پر ثابت ہوا۔ بھارتی اس معاملے میں پہلے نمبر پر ہیں۔ ان کی 17 ارب ڈالر کی جائدادیں ہیں۔ [1]

دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستانیوں کے نام

آصف زرداری کے تین بچے

حسین نواز

محسن نقوی کی اہلیہ

شرجیل میمن

فیصل واؤڈا

فرح گوگی

شیر افضل مروت

جنرل پرویز مشرف

جنرل باجوہ

شوکت عزیز

دیگر

ان میں ملک ریاض کی کسی جائداد کا تذکرہ نہیں۔

حوالہ جات