شاندانہ گلزار

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:55، 1 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («پی ٹی آئی راہنما شاندانہ گلزار نے حامد میر کے پروگرام میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کو غزوہ کے برابر قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1780642471975788990 شاندانہ گلزار غزوہ]</ref> حامد میر کے ہی پروگرام میں شاندانہ گلزار نے دعوی کیا کہ انقلاب ایران میں کر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پی ٹی آئی راہنما شاندانہ گلزار نے حامد میر کے پروگرام میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کو غزوہ کے برابر قرار دیا۔ [1]

حامد میر کے ہی پروگرام میں شاندانہ گلزار نے دعوی کیا کہ انقلاب ایران میں کروڑوں لوگوں کی موت ہوئی۔ جب کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق 10 ہزار کے آس پاس اموات ہوئیں۔ [2]