آئی پی پیز

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 12:42، 24 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1783137478167126435 38 ارب 16 کروڑ 1 یونٹ لیے بغیر]</ref> پاکستان کو 24 سے 26 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ جب کہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ [1]

پاکستان کو 24 سے 26 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ جب کہ آئی پی پیز کی پیدواری صلاحیت 44000 میگاواٹ کی ہے۔ آئی پی پیز کو ان کی پیدواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی کی جاتی ہے نہ کہ ان سے خریدی گئی بجلی کے حساب سے۔ [2]

صرف انسٹال کیپسٹی کی مد میں کم از کم 2000 ارب روپے سالانہ آئی پی پیز کا ادا کیے جارہے ہیں۔ [3]

حوالہ جات