علیمہ خان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 21:48، 23 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/Saidrasool609/status/1782839590283272406 عل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ [1]

علیمہ خان کی جائیداد

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ [2]

حوالہ جات