پیپلز پارٹی
Shahidlogs سے
پیپلز پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خاندانی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے غبارے ہوا میں اڑا رہے تھے۔ [1]
بلاؤل بھٹو نے پاکستان میں منعقد ہونے والے او آئی سی اجلاس میں مداخلت کی دھمکی دی تھی۔
پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر میر بابل خان بھیو کا بیٹا الطاف بھیو بلوچستان سے بھاری اسلحہ لے کر شکار پور جارہا تھا اور جیکب آباد چوکی پر پکڑا گیا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق وہ اسلحہ کچے کے ڈاکؤوں کو پہنچانا تھا اور اس کی پرستی پیپلز پارٹی کی کوئی بہت بڑی شخصیت کر رہی تھی۔ [2]