جنرل باجوہ
Shahidlogs سے
مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ [1]
دیگر
جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا تھا کہ یہ کبھی نہ کبھی آپ کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ اس کو قابو میں کریں۔ تو عمران خان کہا کرتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس کو چلنے دیں۔ بعد میں عمران خان کو اسی نیب نے نشانہ بنایا اور جنرل باجوہ کی بات درست ثابت ہوئی۔