قائداعظم

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 12:50، 19 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («قیام پاکستان کے فوراً بعد قائدا اعظم نے انڈونیشیا کی ازادی کے لیے برٹش انڈین آرمی کے 500 مسلمان سپاہیوں اور افسروں کو انڈونیشیا بھیجا تھا۔ اس وقت ہالینڈ کے کئی ہوائی جہاز اسلحہ لے کر انڈونیشیا جاتے ہوئے راستے میں کراچی میں رکے تھے۔ قائدا اعظم ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قیام پاکستان کے فوراً بعد قائدا اعظم نے انڈونیشیا کی ازادی کے لیے برٹش انڈین آرمی کے 500 مسلمان سپاہیوں اور افسروں کو انڈونیشیا بھیجا تھا۔ اس وقت ہالینڈ کے کئی ہوائی جہاز اسلحہ لے کر انڈونیشیا جاتے ہوئے راستے میں کراچی میں رکے تھے۔ قائدا اعظم نے وہ تمام ہوائی جہاز اور ان کا اسلحہ ضبط کر لیا تھا۔

اسرائیل کے ساتھ عربوں کی پہلی جنگ میں قائداعظم نے یورپ سے بڑی تعداد میں رائفلیں خرید کر عرب مسلمانوں کو بھجوائی تھیں جو اس وقت یہودیوں کے خلاف مزاحمت شروع کر رہے تھے۔