آفتاب اقبال

Shahidlogs سے

مشہور شاعر حبیب جالب کا تمسخر اڑانے پر آفتاب اقبال کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹی۔ [1]

سہیل احمد نے ایک پروگرام میں آفتاب اقبال کو ایک مغرور ور بدلحاظ شخص قرار دیا۔ [2]