اوریا مقبول جان

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 06:57، 16 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1698353327547797738 عمران خان کے نبی ہونے کے حوالے سے]</ref> ===منافقت=== جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان نے کہا کہ اگر عمران خان دعوی کریں کہ وہ نبی ہیں تو اس کے پیروکار اس پر ایمان لے آئنگے۔ [1]

منافقت

جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے کے بعد اوریا مقبول جان نے اسکی تعریف میں ایک کالم لکھا جس میں ایک خواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ حضورﷺ کی منشاء سے آرمی چیف بنے ہیں۔ پھر جب وہ پی ٹی آئی کی سپورٹ میں عمران خان کے خلاف ہوا تو اسی خواب کی بنیاد پر اس نے عمران خان کو گستاخ قرار دے دیا۔ [2] [3]

اوریا مقبول جان نے ایک پرانے جلسے کی ویڈیو ٹویٹ کر کے تاثر دیا کہ نواز شریف کہ جلسہ ناکام رہا ہے اور لوگ نہیں آئے۔ [4]

حوالہ جات