پی ڈی ایم حکومت

Shahidlogs سے

پی ڈی ایم حکومت کا پہلا دور

کام اور کارنامے

آئی ایم ایف عہدیدار نے پاکستانی معیشت کی بہتر ہونے کی نشاندہی کی۔ [1]

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

روس اور آذربائیجان سے سستے تیل کا معاہدہ کیا۔

ناراض ممالک سے تعلقات بہتر کیے۔

3900 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔

آئی ایم ایف پروگرام بحال کیا۔

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آئے۔

سیلاب سے متاثرہ صوبوں کو 100 ارب روپے جاری کیے۔

اسلام آباد میٹرو بس سروس کی ائرپورٹ تک سروس شروع کرائی۔

سیلاب کے دوران سیلاب متاثرین میں 70 ارب روپے نقد تقسیم کیے گئے۔ فی خاندان 25 ہزار روپے فراہم کئے گئے۔ [2]

تنقید

ن لیگ کی حکومت نے 5سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ پی ڈی ایم کی حکومت نے صرف 16ماہ میں میڈیا کو مجموعی طور پر 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ [3]

پی ڈی ایم حکومت کا دوسرا دور

کام اور کارنامے

پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کی مزاحمت اور عمران خان کے خط کے باؤجود آئی ایم ایف کو اپنا پروگرام جاری رکھنے پر راضی کیا۔

پنجاب اور پاکستان میں پہلی ائر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا۔ [4]

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی کی گئی۔ [5]

تنقید

دیگر

پی ڈی ایم اتحاد کی حکومت کئی حوالوں کی شدید تنقید کی زد میں رہی ہے۔

غیر قانونی طریقے سے اقتدار حاصل کرنا

مہنگائی

روپے کی قدر میں کمی

انڈسٹری کی تباہی

پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ

حوالہ جات