عدلیہ میں عمران خان کی سہولت کاری

Shahidlogs سے

عدلیہ نے عمران خان کو جیل میں جتنی سہولیات دیں یہ پاکستان کے قید دیگر ہزاروں قیدیوں میں سے کسی کو حاصل نہیں۔ [1]

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں پندرہ دن کے لیے ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی۔ اسلام آباد ھائی کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو پھر بھی ملاقاتیں کرائی جائیں۔ جب وہ نہیں کرائیں گئیں تو عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ پر توہین عدالت لگا دی اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو غیر مشروط معافی مانگنی پڑی۔ [2]

حوالہ جات