محمد مالک

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 13:14، 28 مارچ 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مشہور اینکر محمد مالک نے انکشاف کیا تھا کہ "میں ایم ڈی پی ٹی وی تھا تب جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاس میری ایک پٹیشن لگی ہوئی تھی مجھے جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ فلاں بندے کو ترقی دو گے تو فیصلہ تمہارے حق میں آئے گا ورنہ خلاف آئے گا میرے انکار پر انہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مشہور اینکر محمد مالک نے انکشاف کیا تھا کہ "میں ایم ڈی پی ٹی وی تھا تب جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پاس میری ایک پٹیشن لگی ہوئی تھی مجھے جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ فلاں بندے کو ترقی دو گے تو فیصلہ تمہارے حق میں آئے گا ورنہ خلاف آئے گا میرے انکار پر انہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا تھا۔" [1]