چھ ججوں کا خط

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:41، 28 مارچ 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («=== خط میں لگائے گئے الزامات === جسٹس طاہر جہانگیری نے دعوی کیا کہ میرے بیڈروم میں کیمرہ لگا تھا۔ === خط کے سیاسی پہلو === ججوں نے پیٹیشن دائر نہیں کی بلکہ کھلا خط لکھا جو چیف جسٹس تک پہنچنے سے پہلے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا نے وائرل کر دیا۔ ججوں نے تحق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خط میں لگائے گئے الزامات

جسٹس طاہر جہانگیری نے دعوی کیا کہ میرے بیڈروم میں کیمرہ لگا تھا۔

خط کے سیاسی پہلو

ججوں نے پیٹیشن دائر نہیں کی بلکہ کھلا خط لکھا جو چیف جسٹس تک پہنچنے سے پہلے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا نے وائرل کر دیا۔

ججوں نے تحقیقاتی کمیشن کے بجائے ججوں کے کنونشن کا مطالبہ کیا گویا کوئی سیاسی جلسہ ہو۔ یہ قانونی سے زیادہ سیاسی مطالبہ لگتا ہے۔

دیگر

قانونی ماہرین کے مطابق ان ججز نے مس کنڈکٹ کیا ہے۔

حوالہ جات