شیخ مجیب الرحمن

Shahidlogs سے

شیخ مجیب کا خاندانی پس منظر

ایک تحقیق کے مطابق شیخ مجیب الرحمن ایک ہندو انڈر ٹریننگ وکیل ارون کمار چکروتی اور گوری بالا داس نامی لڑکی کے ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہوا۔ تب اسکا نام دیوداس چکروتی رکھا گیا۔ اس لڑکے کے باپ چاندی داس نے بعد میں اپنی بیٹی کی شادی شیخ لطف الرحمن نامی اپنے بنگالی منشی سے کر دی۔ گوری بالا داس مسلمان ہو گئی اور اسکا نیا نام ساحرہ بیگم رکھا گیا۔ دیوداس چکروتی کا نام تبدیل کرکے شیخ مجیب الرحمن رکھ دیا گیا۔ [1]

دیگر

مجیب الرحمن نے ببانگ دہل جنوری 1972میں برطانوی صحافی ڈیوڈ فراسٹ کو ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ ''میں تو 1948سے 'آزاد بنگلہ دیش' کے قیام کے لئے کام کر رہا تھا۔'' [2]

حوالہ جات