جسٹس مظاہر نقوی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:32، 8 مارچ 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مبینہ طور پر جسٹس مظاہر نقوی کو پی ٹی آئی نے 1 ارب روپے کی رشوت دی۔ جس کے لیے ایک آڈیو لیک کال میں ٹرک کی اصطلاح استعمال کی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم کا خرچ تاجر زاہد رفیق نامی تاجر کے زمے ہیں۔ جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ ن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مبینہ طور پر جسٹس مظاہر نقوی کو پی ٹی آئی نے 1 ارب روپے کی رشوت دی۔ جس کے لیے ایک آڈیو لیک کال میں ٹرک کی اصطلاح استعمال کی گئی۔

جسٹس مظاہر نقوی کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم کا خرچ تاجر زاہد رفیق نامی تاجر کے زمے ہیں۔

جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ نے کرپشن میں ملوث قرار دے دیا۔