شہباز گل
Shahidlogs سے
شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت کئی پی ٹی آئی راہنماؤں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ جب وقت پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس وقت قومی خزانے میں 11.3 ارب ڈالر تھے۔ اس میں بھی 9 ارب ڈالر دوست ممالک نے صرف پارک کیے ہوئے تھے۔ جس میں چائنہ اور متحدہ ارب امارات کے 6 ارب ڈالر سعودی عرب 3 ارب ڈالر تھے۔ [1] [2]
عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے شہباز گل پر الزام لگایا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر سے عمران خان کا موبائل فون چوری کیا تھا۔ [3]