چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 00:01، 1 اپريل 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مشہورِ زمانہ (اداکارہ) شبنم ڈکیتی کیس؛ فتح خان بندیال اسوقت وفاقی سیکرٹری اور جنرل ضیاءالحق کے قریبی تھے۔ جنرل ضیاء کو ایک خط لکھا گیا کہ ملزمان کی سزا میں تخفیف کیجائے۔ ریپ کا ایک مجرم فتح بندیال کا nephew تھا۔ جنرل ضیاء نے خلافِ قانون سزا میں تخ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مشہورِ زمانہ (اداکارہ) شبنم ڈکیتی کیس؛ فتح خان بندیال اسوقت وفاقی سیکرٹری اور جنرل ضیاءالحق کے قریبی تھے۔ جنرل ضیاء کو ایک خط لکھا گیا کہ ملزمان کی سزا میں تخفیف کیجائے۔ ریپ کا ایک مجرم فتح بندیال کا nephew تھا۔ جنرل ضیاء نے خلافِ قانون سزا میں تخفیف نواز دی۔ مجرم بری ہو گیا۔


مجرم بری ہو گیا اور ریپ متاثرہ خاتون کو ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔

فتح خان بندیال؛ موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کے والدِ محترم ہیں۔