رائے ثاقب کھرل

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:56، 19 فروری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («پی ٹی آئی کے حامی صحافی اور اینکر رائے ثاقب کھرل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ایک شخص کسی پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز چھاپ رہا تھا۔ رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پی ٹی آئی کے حامی صحافی اور اینکر رائے ثاقب کھرل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ایک شخص کسی پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز چھاپ رہا تھا۔

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔ اس کے بعد موصوف نے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی۔

کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ [1]

اس پر یہ اعتراض بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟

چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

صحافی رائے ثاقب کھرل کی شراب کی بوتل ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر وائرل ہوئی۔ [2]