مسنگ پرسنز

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 01:42، 1 فروری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مچھ حملوں کے دوران ایک خودکش بمبار جس نے خود کو اڑایا اس کا نام عبدالودود ستکزئی تھا۔ اس کی بہن گل زادی بلوچ اسلام آباد میں ماہ رنگ بلوچ کے ہمراہ تھیں اور اپنے بھائی کو مسنگ پرسن قرار دے کر ریاست سے اسکا مطالبہ کر رہی تھی۔ <ref>عبدالودود ستکزئی مس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مچھ حملوں کے دوران ایک خودکش بمبار جس نے خود کو اڑایا اس کا نام عبدالودود ستکزئی تھا۔ اس کی بہن گل زادی بلوچ اسلام آباد میں ماہ رنگ بلوچ کے ہمراہ تھیں اور اپنے بھائی کو مسنگ پرسن قرار دے کر ریاست سے اسکا مطالبہ کر رہی تھی۔ [1]

  1. عبدالودود ستکزئی مسنگ پرسن خود کش بمبار