شہباز گل

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:23، 23 جنوری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت کئی پی ٹی آئی راہنماؤں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ جب وقت پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس وقت قومی خزانے میں 11.3 ارب ڈالر تھے۔ اس میں بھی 9 ارب ڈالر دوست ممالک نے صرف پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت کئی پی ٹی آئی راہنماؤں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ جب وقت پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس وقت قومی خزانے میں 11.3 ارب ڈالر تھے۔ اس میں بھی 9 ارب ڈالر دوست ممالک نے صرف پارک کیے ہوئے تھے۔ جس میں چائنہ اور متحدہ ارب امارات کے 6 ارب ڈالر سعودی عرب 3 ارب ڈالر تھے۔ [1] [2]