جمشید دستی
Shahidlogs سے
جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ [1]
جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ [2]
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ [3]
جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ [4]