پیپلز پارٹی کام اور کارنامے

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 08:37، 11 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («ذولفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز ذولفقار علی بھٹو نے کیا تھا۔ ہیوی مکینیکل کمپلیکس بھٹو کے دور میں لگایا گیا۔ بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ذولفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا۔

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز ذولفقار علی بھٹو نے کیا تھا۔

ہیوی مکینیکل کمپلیکس بھٹو کے دور میں لگایا گیا۔

بھٹو کے دور اقتدار ہی میں بلوچستان میں فوجی آپریشن کیا گیا اور پاکستان مخالف عناصر کا بڑی تعداد صفایا کیا گیا۔