اسد قیصر پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:09، 4 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («نیب کے مطابق اسد قیصر 14 مرلہ کے ایک مکان میں اپنے چار بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اس نے 5 کنال کا بنگلہ کیسے بنا لیا؟ اسلام آباد بنی گالہ میں بھی اس نے 35 کناہ پر محیط ایک فارم ھاؤس بنا لیا۔ اسد قیصر پر الزام ہے کہ وہ مختل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نیب کے مطابق اسد قیصر 14 مرلہ کے ایک مکان میں اپنے چار بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اس نے 5 کنال کا بنگلہ کیسے بنا لیا؟

اسلام آباد بنی گالہ میں بھی اس نے 35 کناہ پر محیط ایک فارم ھاؤس بنا لیا۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ وہ مختلف پراجیکٹس میں 30 فیصد کمیشن بطور رشوت لیتے رہے۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی صوبائی حکومت کے دوران 55 لوگوں کو پیسے لے کر مختلف پوسٹوں پر بھرتی کرایا۔ [1]

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [2]