مولانا ہدایت الرحمن پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:02، 3 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مولانا ہدایت الرحمن اور اس کے ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں بظاہر کوسٹ گارڈز ایک کشتی والوں سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ اس واقعے کی حقیقت یہ تھی کہ کشتی مالکان کے ایک گروپ نے چیکنگ کے خلاف مزاحمت کی اور فوجیوں کے ساتھ مارپیٹ کا ع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مولانا ہدایت الرحمن اور اس کے ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل کی جس میں بظاہر کوسٹ گارڈز ایک کشتی والوں سے بدتمیزی کر رہے تھے۔ اس واقعے کی حقیقت یہ تھی کہ کشتی مالکان کے ایک گروپ نے چیکنگ کے خلاف مزاحمت کی اور فوجیوں کے ساتھ مارپیٹ کا عمل شروع کر دیا۔ ہنگامہ آرائی میں دو سو کشتیاں بغیر چیکنگ کے بھاگ گئیں۔ تب انکو روکنے کی کوشش کی گئی جس کی ویڈیو بنا کر بغیر سیاق و سباق کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔ [1]