فرح گوگی پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 23:01، 1 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («=== فرح گوگی کی جائدادیں === یہ جائدادیں مبینہ طور پر فرح گوگی نے تحریک انصاف حکومت کے دور میں بنائی ہیں۔ بہاولپور میں فرح گوگی کی جائیدادیں! (یہ جائیدادیں سال 2020 میں خریدی گئی تھیں) چک 7 خسرہ نمبر 1306 چک 7 خسرہ نمبر 1307 چک 7 خسرہ نمبر 1308 چک 7 خسرہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فرح گوگی کی جائدادیں

یہ جائدادیں مبینہ طور پر فرح گوگی نے تحریک انصاف حکومت کے دور میں بنائی ہیں۔

بہاولپور میں فرح گوگی کی جائیدادیں!

(یہ جائیدادیں سال 2020 میں خریدی گئی تھیں)

چک 7 خسرہ نمبر 1306

چک 7 خسرہ نمبر 1307

چک 7 خسرہ نمبر 1308

چک 7 خسرہ نمبر 1309

چک 7 خسرہ نمبر 1314

چک 7 خسرہ نمبر 1315

گوجرانوالہ میں فرح گوگی کی جائیداد۔

خسرہ نمبر 7397

سنیرا گورایہ یہ جائیداد بھی سال 2020 میں تحریک انصاف دور حکومت میں خریدی گئی۔

راولپنڈی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

خسرہ نمبر 2816 چکری راولپنڈی خسرہ نمبر 2857

چکری راولپنڈی

لاہور میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں 2021 میں خریدی گئیں 1 کنال رہائشی پلاٹ بحریہ ٹاؤن لاہور بیدیاں روڈ میں 15 کنال فارم ہاوس،

لاہور 153 گرین پارک،

بھاٹا چوک،

ڈیفنس روڈ لاہور 16 سی،

ظہور الہی روڈ کے ساتھ غالب روڈ،

بلاک سی گلبرگ لاہور،

گلبرگ 2 51F لاہور

اسلام آباد میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ جائیدادیں بھی 2021 میں خریدی گئیں مکان نمبر 3 گلی 14 F7/3

کمرشل پلازہ 16D ایسٹ سیکنڈ فلور،

فضل حق روڈ،

بلیو ایریا سویٹ نمبر 8،

بلوچستان پلازہ،

فضل حق روڈ اسلام آباد

دبئی میں فرخ گوگی کی جائیدادیں؛

یہ بھی تحریک انصاف دور حکومت میں خریدا گیا Flat HSS FLO G08 Hanover Square

اسکے علاوہ فرخ گوگی کی جائیدادیں درج ذیل ہیں؛

لاہور میں مکان 63Z DHA لاہور میں مکان 99Y DHA لاہور میں مکان 296Z DHA لاہور میں مکان 422AA DHA 4 بحریہ ٹاؤن لاہور میں دکان 19 سن فلاور بلاک، سیکٹر BN لاہور میں مکان 620A DHA 5 لاہور میں پلاٹ F9 DHA 5 لاہور میں پلاٹ F10 DHA 5 لاہور میں کمرشل پلازہ 269MB DHA 6 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1239 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1278 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1279 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1305 بہاولپور میں چک 7 خسرہ نمبر 1324 گوجرانوالہ میں سنہرا گورایہ خسرہ نمبر 6226 اور 6243 بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں وقاص رفعت کمرشل پلازہ اسکے علاوہ فرخ گوگی ایک یمتی ترین پورشے اور دو V8 کی بھی مالک ہے۔

یہ سب جائیدادیں جن کی مالیت 10 ارب سے زائد ہے، وہ ہیں جو کہ ملک ریاض سے پہلے دور کی ہیں۔ جب ملک ریاض سے فرخ گوگی کا رابطہ ہوا تو اسکی جائیدادیں 20 سے 25 ارب سے زائد ہوگئیں۔ [1]