عمران خان کام اور کارنامے

Shahidlogs سے

عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے اپنا پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔

عمران خان نے پاکستان میں پہلی بار کینسز کے مریضوں کے لیے اسپتال بنایا جس میں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

نمل یونیورسٹی

صحت کارڈ

احساس پروگرام

ڈیمز

ایک ارب درخت

انڈیا کے ساتھ خارجہ پالیسی

مغرب کا للکارنا