افغانیوں کی پاکستان دشمنی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 00:25، 30 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1692060293344739717 افغانی کراچی پولیس پر حملہ]</ref> ایک جگہ پر افغانیوں نے پاک فوج کی گاڑی روکی اور جوانوں کو گالیاں دیں اور ان پر آوازے کسے۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1692554471606215151 پاک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ [1]

ایک جگہ پر افغانیوں نے پاک فوج کی گاڑی روکی اور جوانوں کو گالیاں دیں اور ان پر آوازے کسے۔ [2]

ایک نامعلوم جگہ پر افغانی فورسز پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ [3]

اٹک افغانی رکشہ ڈرائیور کی ٹریفک آفیسر کے ساتھ بدتمیری گالم گلوچ پولیس آفیسر افغانی کے آگے بے بس نظر آیا۔ [4]

11 اکتوبر کر پشاور کے ایڈورڈز کالج کے قریب طالب علم حسان طارق سے موبائیل چھیننے کے دوران مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور سید اشفاق انور کے مطابق ایڈورڈز کالج کے طالب کے علم کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ [5]

افغانستان کرکٹ کھلاڑی ابراہیم زادران نے اپنی جیت پاکستان سے واپس بھیجے جانے والے افغانیوں کے نام کی۔ [6]

حوالہ جات