ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈہ

Shahidlogs سے

16 اکتوبر 2023

ٹی ٹی پی نے سوشل میڈیا پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے اور ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکاروں کو شہید کرنے کا دعوی کیا۔ تاہم مقامی افراد نے تردید کی کہ وزیرستان میں آج ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ [1]

حوالہ جات