عمران خان سلیکٹڈ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 23:23، 26 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («پراجیکٹ عمران خان ایک سازش تھی۔ دی نیوز کے رپورٹر مرتضی علی شاہ نے ان کو خود موقع پر پکڑا تھا۔ جنرل ظہیر السلام، جنرل شجاع پاشا، طاہرالقادری، عمران خان اور شجاعت حسین کو لندن کے ایک فلیٹ میں۔ وہاں سے شروع ہوا تھا۔ عمران خان کو لانے کا خیال جنرل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پراجیکٹ عمران خان ایک سازش تھی۔ دی نیوز کے رپورٹر مرتضی علی شاہ نے ان کو خود موقع پر پکڑا تھا۔ جنرل ظہیر السلام، جنرل شجاع پاشا، طاہرالقادری، عمران خان اور شجاعت حسین کو لندن کے ایک فلیٹ میں۔ وہاں سے شروع ہوا تھا۔ عمران خان کو لانے کا خیال جنرل کیانی کے دور میں شروع ہوا۔ راحیل شریف بھی اس میں شامل تھا۔ جنرل باجوہ نے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ پانچ چھ جج اور پانچ چھ جرنیل بھی ساتھ ملائے۔ [1]