ذوالفقار علی بھٹو پر تنقید
Shahidlogs سے
ذوالفقار علی بھٹو نے پولینڈ کی قرار پھاڑی جس میں افواج کی اپنی نارمل پوزیشن پر واپسی کا لکھا تھا۔ تاثر اس نے یہ دیا کہ میں نے اپنے نوٹس پھاڑے تھے۔ کیونکہ وہ اکثریتی پارٹی کو اقتدار منتقل نہیں کرنا چاہتا تھا۔ [1]
ذولفقار علی بھٹو اپنی سیاست میں مذہب کو استعمال کرتے تھے۔ [2]
بھٹو نے تین سال تک بلوچستان میں مسلسل آپریشن جاری رکھا۔ تب وہ آپریشن نواب اکبر بگٹی کی زیر نگرانی ہورہا تھا۔
ذوالفقار علی بھٹو نے ایک تقریر میں بنگالی مسلمانوں کو گالی نکالی اور کہا کہ نامنظور نامنظور سور کے بچے جہنم میں جائیں۔ [3]
حوالہ جات
- ↑ بھٹو کی پھاڑی ہوئی قرارداد
- ↑ سیاست کے لیے مذہب کا استعمال
- ↑ بھٹو بنگالی مسلمانوں کو گالیاں دیتے ہوئے