پاک فوج کام اور کارنامے
جنگیں
ریسکیو آپریشنز
امدادی سرگرمیاں
ترقیاتی کام
شمالی وزیرستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج نے موبائل سکول قائم کیا۔ [1]
قومی نوعیت کے پراجیکٹس
ایوب خان کے دور میں روس کے بعد پاکستان غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔ وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔ [2]
پاک فوج پاکستان کی زنجیر
خارجہ پالیسی
معیشت
دشمنوں کا اعتراف
سی آئی اے چیف کے الفاظ: "آئی ایس آئی, پاکستان کے ہاتھوں میں ایٹمی بم سے بھی خطرناک ہے۔آئی ایس آئی کے پر کاٹ دو، ورنہ وہ پورے بھارت کو غیر مستحکم کر دیںگے." [3]
دیگر
17 سال کی معطلی کے بعد آخر کار پاک فوج ،ایف سی اور پاکستان ریلوے کے تعاون سے سبی تا ہرناہی ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا۔ اس کاوش و جدوجہد کے لئے بلوچستان کی عوام نے پاک فوج، ایف سی اور پاکستان ریلوے کا شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اس ٹریک کو دہشت گردوں نے کئی بار نشانہ بنایا ہے۔ [4]