عادل راجہ پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:38، 25 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1650404002977202181 سین کیانی دو بار طلاق یافتہ]</ref> عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/TA_Tamimi5/st...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ [1]

عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ [2]

عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [3]

عادل راجا نامی یوٹیوبر نے لندن کی عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے ایک حاضر سروس پاکستانی افسر کو بدنام کیا ہے۔ [4]

حوالہ جات