تبادلۂ خیال:عمران خان کے جھوٹ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 01:20، 19 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمرنا خان کہتا ہے میں حقیقی آزادی کی جدوجہد 27 سال سے کر رہا ہوں اس دوران وہ پی ڈی ایم فوج اور ہر کسی کے اتحادی رہ چکے ہیں تو یہ آزادی کس سے لینی تھی؟

نیز یہ سوال بھی اٹھایا جاتا ہے کہ امریکہ اتنا احمق ہے کہ جنرل باجوہ کو عمران خان کی حکومت گرانے کا حکم امریکہ بذریعہ سائفر اور شاہ محمود قریشی کی وزارت کے ذریعے دیتا؟