پی ٹی آئی پر تنقید

Shahidlogs سے

پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔

کرپشن

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [2]

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [3]

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [4]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [5]

ملک دشمنی

ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [6] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [7]

شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [8]

امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ [9]

فحش کلچر اور گالم گلوچ

خدیجہ شاہ اور مہر بانو کی کچھ نازیبا تصاویر۔ [10]

دیگر

پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [11]

پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [12]

مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [13]

پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [14]

پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [15]

پی ٹی آئی راہنما کنول شوذب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوذیب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [16]

پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ [17]

ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ [18]

پی ٹی آئی کارکنوں نے میدان عرفات میں پی ٹی آئی کا جھنڈ لہرایا۔[19]

پی ٹی آئی کے کس کارکن نے غار حرا کے اندر سب سے بڑے پتھر پر بڑا بڑا پی ٹی آئی لکھ دیا۔ یوں ایک مقدس مقام کی بےحرمتی کی۔ [20]

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں نے حلف اٹھایا کہ اگر کوئی پولیس ہمارے گھروں پر آئی تو ہم ان کے گھروں پر جاکر انکی فیملیوں کو ہراساں کرینگے۔ [21]

حوالہ جات