جنرل عاصم منیر

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 04:12، 21 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عمران خان کو دی تھی۔ [1]