جنرل باجوہ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 03:13، 21 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=pC8R9y4q2aw مونس الہی کو باجوہ کا مشورہ]</ref> === دیگر === جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مونس الہی نے بیان دیا کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ عمران خان کو ووٹ دیں۔ ورنہ وہ پنجاب کے لیے ن لیگ کی دعوت تسلیم کر چکے تھے۔ [1]

دیگر

جنرل باجوہ نے نیب کے حوالے سے عمران خان کو کہا تھا کہ یہ کبھی نہ کبھی آپ کے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ اس کو قابو میں کریں۔ تو عمران خان کہا کرتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ اس کو چلنے دیں۔ بعد میں عمران خان کو اسی نیب نے نشانہ بنایا اور جنرل باجوہ کی بات درست ثابت ہوئی۔

حوالہ جات