صحت کارڈ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 23:38، 9 مارچ 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («صحت کارڈ پر اربوں روپے کرپشن کے انکشافات ہوئے۔ پرائیویٹ ہسپتالوں اور ڈاکٹرز نے مریضوں کے ساتھ ملکر بڑے پیمانے پر جعلی بل بنائے۔ جن کا حجم بعض رپورٹس کے مطابق 100 ارب روپے سے زائد ہے۔ صوبہ پنجاب پر صرف صحت کارڈ کی مد میں 200 ارب روپے کا قرضہ پی ٹی آئ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

صحت کارڈ پر اربوں روپے کرپشن کے انکشافات ہوئے۔ پرائیویٹ ہسپتالوں اور ڈاکٹرز نے مریضوں کے ساتھ ملکر بڑے پیمانے پر جعلی بل بنائے۔ جن کا حجم بعض رپورٹس کے مطابق 100 ارب روپے سے زائد ہے۔ صوبہ پنجاب پر صرف صحت کارڈ کی مد میں 200 ارب روپے کا قرضہ پی ٹی آئی کے دور میں چڑھایا گیا۔ [1]