آصف زرداری

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 11:05، 9 مارچ 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں شکست دینے کا روح رواں آصف زرداری تھا۔ آصف زرداری نے اٹھاوریں ترمیم کی تھی۔ آصف زرداری کے دور میں ہی کے پی کے کو نام دیا گیا تھا۔ آصف زرداری کو کرپشن کی وجہ سے مسٹر 10 پرسنٹ بھی کہا جاتا تھا۔ آصف زرداری کو کچھ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں شکست دینے کا روح رواں آصف زرداری تھا۔

آصف زرداری نے اٹھاوریں ترمیم کی تھی۔

آصف زرداری کے دور میں ہی کے پی کے کو نام دیا گیا تھا۔

آصف زرداری کو کرپشن کی وجہ سے مسٹر 10 پرسنٹ بھی کہا جاتا تھا۔

آصف زرداری کو کچھ لوگوں نے جنرل ضیاء الحق کی قبر کی بےحرمتی کا مشورہ دیا جس کو اس نے سختی سے رد کر دیا تھا۔ [1]