الیکشن 2024

Shahidlogs سے

جدولیں

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج
حلقہ جیتنے والا امیدوار پارٹی سوم
این اے 1 عبدالطیف آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 2 امجد علی خان آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 3
این اے 4

میڈیا کا کردار

میڈیا نے حقیقی آزاد امیدواروں کو بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بنا کر پیش کیا۔ [1]

پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی نے دعوی کیا کہ میں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 8 کروڑ روپے میں خریدا۔ [2]

فارم 45 کا معاملہ

پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں جعلی فارم 45 سرکولیٹ کر کے پروپیگنڈا کیا کہ ان فارمز کے مطابق ہم جیت چکے ہیں۔ لہذا ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ [3]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے آزاد امیدوار

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد امیدوار علیم خان کی پارٹی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئے۔ [4]

کراچی پی ایس 88 سے جیتنے والا اعجاز خان سواتی پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا۔

وسیم قادر ن لیگ میں شامل ہوگیا۔

پی ٹی آئی ٹکٹ سے ووٹ لے کر حافظ طاہر قیصرانی پاکستان استحکام پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی نے اٹک سے میجر طاہر صادق اور ایمان طاہر کے ٹکٹ کینسل کر دیے

دیگر

پی ٹی آئی کے عمران افضل راجا سمیت کئی بڑے اکاؤنٹس نے پروپیگنڈا کیا کہ ڈی پی او نے اوپر سے آنے والے احکامات نہیں مانے تو اس پر تشدد کیا گیا۔ لیکن سچ یہ تھا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین پر تحریک انصاف کی امیدوار زرتاج گل کے حامیوں نے فارم 47 کی حصولی کے دوران حملہ کیا جس وجہ سے وہ زخمی ہوئے انکے باقاعدہ آفس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ [5]

پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ [6]

ڈیرہ غازی خان سے جو 2 آزاد امیدوار حنیف پتافی اور محمود قادر ن لیگ میں شامل ہوئے۔

حوالہ جات