عمران خان مضحکہ خیز بیانات اور اقدامات

Shahidlogs سے

عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ [1]

علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام سنایا کہ "سائفر صرف تین لوگوں کو بچانے کے لئے ہورہا ہے. جنرل باجوہ، ڈونلڈ لو اور امریکی سفیر" [2]

عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ [3]