جسٹس عمر عطا بندیال

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:19، 15 جنوری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر زریں بندیال پیمرا میں سفارشی ملازم تھی اور مبینہ طور پر انکی سفارش عمران خان نے کی تھی۔ عمر عطا بندیال کی ساس فون کال لیک ہوئی جس میں وہ عمران خان اور عمر عطا بندیال کے حوالے سے بات کر رہی تھیں۔ عمر عطا بندیال کا کزن ت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمر عطا بندیال کی بیٹی سحر زریں بندیال پیمرا میں سفارشی ملازم تھی اور مبینہ طور پر انکی سفارش عمران خان نے کی تھی۔

عمر عطا بندیال کی ساس فون کال لیک ہوئی جس میں وہ عمران خان اور عمر عطا بندیال کے حوالے سے بات کر رہی تھیں۔

عمر عطا بندیال کا کزن تحریک انصاف کا امیدوار تھا۔