سرخوں پر تنقید
Shahidlogs سے
منافقت
جب روس کی جنگ شروع ہوئی تو افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی تو سب سے زیادہ شور لبرل سرخوں نے مچایا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں پناہ نہ دی جائے۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ اپنے ساتھ کلاشنکوف اور ہیروئین لائے ہیں۔ آج جب پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہی لبرل طبقہ اسکی مخالفت کر رہا ہے اور اسکو ظلم قرار دے رہا ہے۔ [1]
دیگر
مبشر زیدی نے نامی سرخے نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کو سپورٹ کیا اور حماس کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کیا۔ [2]