تبادلۂ خیال:پاکستان کی عدلیہ پر تنقید
پنجاب میں 90 دن میں الیکشن پر زور لیکن کے پی الیکشن پر کوئی سوال نہیں کیوں؟ کیا وہاں آئین نہیں ٹوٹتا؟ صوبے کو واپس بھیجا کہ آپ لوگ اپنے حالات کے مطالبہ فیصلہ کریں۔
ہم خیال بنچوں کی تشکیل
انتظامیہ معاملاف میں مداخلت
کیسز کو سننے کے حوالے سے ترجیحات ججوں کا مس کانڈکٹ
عطا عمر بندیال، و ،گلزار سمیت ہر جسٹس ہر سال اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر میں پلاٹ بنائے۔
جس کرسی پر بیٹھ کر جج فرخ عرفان چند سالوں میں 5 آفشور کمپنیاں کھڑی کرکے بیرون ملک جائیدادیں کھڑی کرے جس کرسی سے جج پرویز قادر فی ضمانت 50 لاکھ روپے کمائے اس کرسی کو نشست منصفی کہتے ہیں جس غریب عوام کے جج کے انصاف کا مول اس کا داماد طے کرے اس جج کو امیربھٹی کہتے سپریم کورٹ کے انصاف کے ترازو اٹھائے جو ہلکان ہے اس دیوی کو ماہ جبین کہتے ہیں ججز کے Behalf پر بیٹے داماد، ساس اہل خانہ، ضمانت و فیصلہ کی جو بولی لگائیں اس بولی کو نظام انصاف کہتے ہیں