بلوچ سرخوں پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 08:50، 31 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («ضلع کیچ کے علاقے تربت میں بلوچ سرخوں کی عسکری تنظیم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مزدور اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے اور جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تربت کے علاقے نودز سے ہے۔ <ref>[...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ضلع کیچ کے علاقے تربت میں بلوچ سرخوں کی عسکری تنظیم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مزدور اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ سے ہے اور جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تربت کے علاقے نودز سے ہے۔ [1]