عمران خان تکبر اور رعونت

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:47، 31 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («1982ء میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی ٹسٹ کے دوران میدان میں آنے والے ایک 12 سالہ لڑکے کو عمران خان نے گلے سے دبوچ کر اٹھا لیا تھا۔ لڑکے کے چیخنے پر دیگر کھلاڑیوں نے آکر اس بچے کو عمران خان سے چھڑایا۔ اس میچ کی کوریج کرنے والے چند صحافیوں کا ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

1982ء میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی ٹسٹ کے دوران میدان میں آنے والے ایک 12 سالہ لڑکے کو عمران خان نے گلے سے دبوچ کر اٹھا لیا تھا۔ لڑکے کے چیخنے پر دیگر کھلاڑیوں نے آکر اس بچے کو عمران خان سے چھڑایا۔ اس میچ کی کوریج کرنے والے چند صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان زیادہ دیر تک اس لڑکے کی گردن کو جکڑے رہتے تو وہ لڑکا مر سکتا تھا۔ [1]