ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈہ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 12:28، 27 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''16 اکتوبر 2023''' ٹی ٹی پی نے سوشل میڈیا پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے اور ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکاروں کو شہید کرنے کا دعوی کیا۔ تاہم مقامی افراد نے تردید کی کہ وزیرستان میں آج ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ <ref>[https://twitter.com/Naimatdawar5/status...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

16 اکتوبر 2023

ٹی ٹی پی نے سوشل میڈیا پر شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے اور ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکاروں کو شہید کرنے کا دعوی کیا۔ تاہم مقامی افراد نے تردید کی کہ وزیرستان میں آج ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ [1]