انڈیا پر تنقید
انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ [1]
5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ [2]
انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ [3]
قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔