عمران خان یہودی ایجنٹ
حکیم محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے۔ [1] عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے اسمبلی کے فلور پر اسرائیل کی حمایت میں بیان دیا۔ [2]
شہریار آفریدی نے یہودیوں کی حمایت میں تقریر کی۔ [3]
عمران خان نے جمائما کے بھائی اور اسرائیل کے حامی زک گولڈ سمتھ کے لیے انتخابی مہم چلائی۔ [4]
پی ٹی آئی کے بہت بڑے صحافی اور دانشور معید پیرزادہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔
عمران خان کے دور حکومت میں پہلے پاکستانی یہودی محمد فیصل خالد کو پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔
احمد قریشی نے نامی صحافی نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش شروع کر دی تھی۔[5]
پی ٹی آئی کی اینٹی پاکستان مہم چلانے والے تمام سرکردہ ایکٹیوسٹس جمائمہ خان سے قریبی رابطے ہیں۔ [6]
امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ [7]
انڈیا کے ایک پروگرام میں ایک اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کے رشتے داروں کی کچھ یہودی کمپنیاں آپ کے کینسر ہسپتال میں انسانوں پر کچھ تجربات کرنا چاہتی تھیں؟ تو عمران خان نے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ [8]
اسرائیل نے پہلی بار نام لیے بغیر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کی۔ [9]
حوالہ جات
- ↑ حکیم محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی عمران خان کے بارے میں پیشن گوئیاں
- ↑ عاصمہ حدید کا اسمبلی فلور پر بیان
- ↑ شہر یار آفریدی کی یہودیوں کے حق میں تقریر
- ↑ عمران خان نے زک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم چلائی
- ↑ احمد قریشی کا دورہ اسرائیل اور تحریک انصاف پر الزامات
- ↑ جمائما اور پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس
- ↑ پی ٹی آئی راہنما کی اسرائیل کی حمایت
- ↑ کینسر کے مریضوں پر تجربات
- ↑ اسرائیل کی پی ٹی آئی کے حق میں آواز