افغان طالبان

Shahidlogs سے

افغان طالبان اور امریکہ

زلمے خلیل زاد کا اعتراف

زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ [1]

افغان طالبان اور انڈیا

جے پی سنگھ کا استقبال

ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ [2]

افغان طالبان اور دہشتگردوں کی سہولتکاری

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ [3]

افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ [4]

سینٹ کام کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے امریکن آرمز سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان باقاعدہ طور پر سپورٹ کر رہے ہیں اور ان کو افغانستان میں مکمل آزادی دی گئی ہے۔ [5]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ [6]

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں افغان پولیس اہلکار یحیی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان میں حملے کے لیے بریفنگ دے رہا ہے۔ [7]

دیگر

ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ [8]

افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔

حوالہ جات