پاکستان کا پکتیا میں حملہ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 00:38، 25 دسمبر 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آڈیو لیکس اور ویڈیوز

ایک آڈیو لیک میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک شدگان کو فوری دفن کرنے اور علاقہ سیل کرنے کی ہدایات دیتا ہے۔ اس پر تبصرے کیے گئے کہ وہ اپنی ہلاکتوں کو چھپانا چاہتے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہے۔ [1]

حملے کے خلاف پروپیگنڈا

افغانستان اور پی ٹی ایم سے تعلق رکھنے والے کئی اکاؤنٹس نے فوراً ہی ادھر ادھر سے بم حملوں میں جانبحق ہونے والے بچوں کی تصاویر لگا کر پروپیگنڈا شروع کر دیا کہ یہ پاکستان کے حملے میں مارے گئے ہیں۔ [2]

دیگر

سوشل میڈیا پر بعض اکاؤنٹس نے دہشتگردوں پر پاک فوج کے حملے سے پہلے کی ایک تصویر وائرل کی گئی جس میں دہشتگرد کھانا کھا رہے ہیں۔ [3]

حوالہ جات